the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
برٹش اکیڈمی آف فلم اینڈ ٹیلی ویژن ایوارڈ BAFTA 2016 میں بہت سے برطانوی فلموں اور تھیٹر میں یادگار کردار ادا کر چکے انڈو- برٹش اداکار سعید جعفری کو خراج عقیدت پیش کیا گیا. گزشتہ سال نومبر میں لندن میں 86 سال کی عمر میں جعفری کا انتقال ہوا تھا. فلم "My Beautiful Laundrette" کے ساتھ سعید جعفری پہلے ہندوستانی بنے جنہیں BAFTA



nomination ملا. سعید جعفری نے کئی کامیاب برطانوی فلموں اور ٹیلی ویژن کے پروگراموں میں کام کیا ہے جیسے The Jewel in the Crown, The Man Who Would Be King اور A Passage to India ان میں سے کچھ نام ہے.

BAFTA 2016 میں انڈو برٹش فلم ساز آصف كپاڈیا کو Amy Winehouse پر بنائی فلم 'ایمی' کے لئے سب سے بہتر ڈاکیومنٹری ایوارڈ ملا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.